Best Collection Of Hazrat Ali Quotes About Life And People In Urdu

0
173

کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کرو گے اور لوگ تمہیں بے وقوف سمجے گے

جو تم کو خوشی میں یاد ہی سمجھو تم مجھ سے محبت کرتے ہو اور جو تم کو یاد آئیں تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتاہے

مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسے ایک چھوٹے سے پیچھے اندر پورا درخت چھپا ہوتا ہے

دنیا کا امیر شخص وہ ہیں جس کے دوست مخلص ہوں ایسے شخص ہوں کبھی مت گنوانا اس کے دل میں تمہارے لئے محبت فکر عزت اور شہرت ہو

دنیا کا امیر شخص وہ ہیں جس کے دوست مخلص ہوں ایسے شخص ہوں کبھی مت گنوانا اس کے دل میں تمہارے لئے محبت فکر عزت اور شہرت ہو

توبا روح  کا حسن ہے کہ جتنی بار کیاجاۓ میں نکھار پیدا ہوتا ہے

اگر کوئی آپ کی فکر  کرتا ہے تم اس کے قدر کرو دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں

 لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو کہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بول سکتا ہے

لوگ دو طرح کے ہیں سخی لیکن ان کے پاس پیسا نہیں ھوتا دوسرا مالدار مگر وہ کسی کی حاجت روائی نہیں کرتے

Best Collection Of Hazrat Ali Quotes About Life And People In Urdu
Best Collection Of Hazrat Ali Quotes About Life And People In Urdu

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here