Heart Touching Poetry Sad Urdu Poetry 2020
ہم بنے تھے تباہ ہونے کے لیے
پھر ملنا تو بس ایک بہانہ تھا تھا
آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
ہم بنے تھے تباہ ہونے کے لیے
پھر ملنا تو بس ایک بہانہ تھا تھا
آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے