love quotes in urdu
Love poetry quotes love quotes sad urdu Poetry so romantic and lovely.Heart touching sad love quotes in urdu with images. romantic quotes in urdu

. best most heart touching quotes read this post please share it your friend
جو آپ کی خاموشی کو نہ سمجھ پائے وہ آپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھے گا
کوئی کتنی ہمت والا کیوں نہ ہو کسی ایک خاص انسان کی کمی رلا دیتی ہے
یاد کرتا ہے یہاں کسی کو بھلا لا خدا کو بھول جانے والے تھے خدا کی قسم کسی کے نہیں ہوتے
تنہائی ایک خطرناک نشہ ہے جب کوئی شخص اس میں موجود سکون کو تلاش کرتا ہے پھر وہ شخص لوگوں سے میل ملاپ چھوڑ دیتا ہے
زندگی میں دو چیزیں بہت تکلیف دیتی ہے جس سے محبت نہ ہو اس کے ساتھ رہنا دوسرا جس سے محبت ہو سکے بغیر رہے ہیں



رشتےتو ہمیں اسی روز مل جاتے ہیں جس دن ہم اس دنیا میں آتے ہیں لیکن لیکن ان رشتوں سے محبت ملتی ہے ہے یہ کے تم دور ہو رہے ہیں
ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے اس لیے زندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کرے جن کے دل ان کے چہروں سے زیادہ خوبصورت اور صاف ہو
جب دل کسی پہ ٹھہر جائے تو ذہن کسی اور کو قبول نہیں کرتا ہیں
زندگی کو بس اتنا جانا ہے دکھ میں اکیلے ہیں خوشیوں میں سارا زمانہ ہے
جب کوئی مرد تم سے نکاح نہیں کر سکتا تو اسے کوئی حق نہیں کہ وہ تم سے محبت کرے
محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں بانٹنے والوں کو ملتی ہے
اگرکوئی بہت لڑنے کے بعد بھی آپ کو منا لیتا ہے تو سمجھ لینا کہ وہ آپ سے بے پناہ محبت کرتا ہے
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے بیک وقت دو سے محبت نہیں کی جاسکتی اور اپنی ذات سے بھی محبت غلامی کا عمل ہے اذاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے
اگر کوئی آپ کو روکتا ہے ٹوکتا ہے وقت مانتا حساب کرتا ہے تو یقین جانے آپ بہت نصیب والے ہیں کیونکہ قسمت والوں کو ہی فکر کرنے والے ملتے ہیں
محبت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں طوطے کی طرح بیٹھنے کی صلاحیت ہے وہ بتاؤ غلامی کا طوق ہے جو انسان خود اپنے اختیار سے گلے میں ڈالتا ہے
سچی محبت قسم وعدوں سے نہیں بلکہ پرواہ سے زاہر ہوتی ہے
محبت مرضی سے نہیں ہوتی یہ کسی کورزق کی طرح ملتی ہے اور کسی کی روگ طرح۔

جن کو پیار کی قدر نہ ہو وہاں نفرت کے بھی قابل نہیں
جو لوگ آپ کے ہیں وہ ہر حال میں آپ ہی کے رہیں گے جنہوں نے جانا ہوتا ہے وہ بلاوجہ بھی چلے جاتے ہیں جنہوں نے نبھانا ہوتا ہے وہ بلاوجہ بھی نباتاہیں
محبت ایمان کی طرح ہوتی ہے محبوب واحد نہ ہو تو کفر ہو جاتا ہے
جو لوگ درد کو سمجھتے ہیں وہ کبھی بھی درد کی وجہ نہیں بنتے ہیں
کبھی کبھی دور ہونا بھی چاہیے دور جانے سے نفرت ہوگئی کرے آتی ہے محبت کی صورتحال نظر آنے لگتی ہے
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں
پیار محبت ناز نخرے ستانا اور بنانا سر آنکھوں پے مگر خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو
کبھی کبھی ہم غلط وقت پر لوگوں کے سامنے رو پڑتے ہیں لوگ غلط نہیں ہوتے وہ بس ہمارے حق میں اچھے نہیں ہوتے دل برا رکھ کر زبان کا میٹھا بننا مجھے نہیں آتا جسے عزت دی دل سے دی اسے چھوڑ دیا دل سے چھوڑا
محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہو لیکن ایک بات ہوتی ہے ادب نہیں ہوتے پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے
سب کو اچھا سمجھ لینا ہیں سب سے بری عادت ہے
ہم سے مت الھجو کہ اب ہم صرافی سوال بھی ہے اور حاصل جواب بھی
کہتے ہیں وقت سے پہلے اور قسمت کے بنا کسی کو کچھ نہیں ملتا افسوس ان کے پاس وقت نہیں وہ ہمارے پاس قسمت نہیں ہیں
پہاڑ سے گر جاؤ لیکن خود کو کسی کی نظروں میں مت گرنے دو