Romantic Poetry
in this post you can see romantic poetry urdu romantic poetry in urdu for lovers,romantic poetry in urdu for girlfriend,romantic poetry sms,romantic poetry in english,romantic poetry in urdu for husband,poetry romantic poetry,romantic poetry pics,

اسے کہہ دو گے اپنا خاص خیال رکھا کریں
اسے کہہ دو کہ اپنا خاص خیال رکھا کریں
مانا کہ سانس نے اس کی ہیں جان تو ہماری ہے
قصور میرا تھا تو تصور تمہارا بھی تھا
نظر ہم نے جو اٹھائی تھی تو تمہیں نظر جھکا لیتے
بچھڑ کر جان تیرے آستانے سے بچھڑ کر جان تیرے آستانے سے
لگایا جی بہت پر جی نہ لگا
اس کی باہوں میں سونے کا اب تک ہے شوق مجھ کو
محبت میں اجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلی
بڑی شفا ہے تیرے عشق میں
جب ہوا ہے جب س

ے ہوا ہے کبھی دوسرا درد نہیں ہوتا
مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی
بس تم آجاؤ نا میری قسمت کے حصے میں
دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں
پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہوگا
نہ جانے کون سی دولت ہے تیرے لہجے میں
بات کرتے ہودل خرید لیتے ھو
کسی خیال کا سایہ ہیں دو وجود
ہم اگر قیاس تو امکان تم بھی ہو
سنا ہے خواب بتلاؤ تو تعبیریں نہیں ملتیں
سنا ہے کہ خواب بتلاؤ تو تعبیریں نہیں ملتیں
چلو میں چپ ہی رہتا ہوں کہ میرا میرا میرا ایک خواب تم بھی ہو
محبت محتاج کہاں ہیں حسن و جوانی کی
یہ محبت محتاج کہاں ہے حسن اور جوانی کی
ہم نے رکھا ہے خود کو فقت تمھارے کرکے
لوگ پوچھتے ہیں کہ میری خوشیوں کا راز کیا ہے
اجازت ہو اگر تو آپ کا نام بتادو۔۔۔۔۔۔
مہرباں بن کے ملے ہو اور مہرباں ہی رہنا
ہماری یاد میں رہنا چاہے چاہے جہاں بھی رہنا
ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
ہم نا نہ ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
ایک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا
مطلب پرستی تھی یا مصومیت خدا جانے
مطلب پرستی تھی یا پھر معصومیت
خدا جانے میں نے کہا محبت ہے کہنے لگے کیا مطلب
کوئی پوچھتا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت
مجھے یاد آجاتا ہے تیرا ہلکا سا مسکرانا بے
بے پناہ بے قدر بے حد بے بس ہوکر
بے پناہ بے قدر بے حد و بے بس ہوکر
ہم نے تمہیں اتنا چاہا کہ انتہا کردی انتہا کردی