stories in urdu -Badshah Ke 4 Bety urdu moral story

بادشاہ کے چار بیٹے

زندگی کا انمول سبق ایک آدمی کے چار بیٹے تھے وہ چاہتا تھا کہ اس کے بیٹے یہ سبق سیکھ لیں کہ کسی کو پرکھنے میں چند بازی کا مظاہرہ نہ کریں لہذا اس بات کو سمجھیں اور دور دراز علاقے میں ناشپاتی کا ایک درخت دیکھنے کے لئے بھیجا ایک وقت میں ایک بیٹے کو سفر کے بھیجا کہ جا ہوں اور اس طرح کو دیکھ کر آجاؤ باری باری کا سفر شروع ہوا پہلا بیٹا سردی کے موسم میں گیا دوسرا بہار میں تیسرا گرمی کے موسم میں اور سب سے چھوٹا بیٹا خزاں کے موسم گیا جب بیٹے اپنا اپنا سفر ختم کرکے واپس لوٹ آئے تو اس آدمی نے اپنے چاروں بیٹوں بکواسات طلب کیا اور سب سے ان کے سفر کی الگ الگ تفصیل کے بارے میں پوچھ رہا پہلا بیٹا جو جھڑ کے موسم میں اس درخت کو دیکھنے گیا تھا اس نے کہا ابا جان بہت بہت بہت سورج جھکا ہوا اور ٹیڑھا سا تھا دوسرے بیٹے نے کہا کہ والد محترم وہ درختوں ہرا بھرا تھا ہرے پتوں سے بھرا ہوا تیسرے بیٹے نے ان دونوں بھائیوں سے اختلاف کیا کہ وہ درختوں پھولوں سے بھرا ہوا تھا اور یہ کہ اس  حسین منظر اس نے پہلے کبھی دیکھا ہی نہیں تھا سب سے چھوٹے بیٹے نے اپنے سب بڑے بھائیوں سے اتفاق ظاہر کیا کے وہ ناشپاتی کا درخت 2003 سال سے لگا زندگی سے بھرپور نظر آرہا تھا تھا یہ سب سننے کے بعد اس آدمی نے مسکرا کر اپنے چاروں بیٹوں کی جانب دیکھا اور کہا تم چاروں میں سے کوئی بھی غلط نہیں کہہ رہا سب اپنی اپنی جگہ درست ہیں بیٹا باپ کا جواب سن کر بہت حیران ہوئے کہ سا کس طرح ممکن ہے آپ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا میرے بیٹوں تم کسی بھی درخت یا آدمی کو صرف ایک موسم ایک حالت میں دیکھ کر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتے کسی فرد کو جانچنے کے لئے تھوڑا بہت ضروری ہوتا ہے انسان کبھی کس کے عہد میں ہوتا ہے ہیں اگر تم کو تم نے جاڑے کے موسم میں بیرون ملک دیکھا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر کبھی پھل نہیں آئے گا اسی طرح اگر کسی آدمی کو تو لوگوں سے کی حالت میں دیکھ رہے ہو تو اس کا مطلب یہ یہ نہیں کہ وہ آدمی پورا ہی ہوگا میرے بیٹو کبھی بھی جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہ کرو کسی کو اس وقت سمجھایا پرکھا جاسکتا ہے جب یہ تمام موسموں کے اوپر گزر جائیں اگر تم سردی کے موسم میں اندازہ لگا کر نتیجہ اخذ کر لوگ تو گرمی کی ہریالی بہار کی خوبصورتی اور بھرپور زندگی سے لطف اندوز ہونے سے رہ جاؤ گے صرف ایک دکھ پریشانی کے لئے اپنی زندگی کے باقی خوشیوں کو داؤ پر مت لگاؤ زندگی کے ایک بوڑھے موسم کو بنیاد بنا کر باقی زندگی کو کھو کے ۔

Leave a Comment