Heart Touching Poetry Sad Urdu Poetry 2020

Heart Touching Poetry Sad Urdu Poetry 2020 ہم بنے تھے تباہ ہونے کے لیے پھر ملنا تو بس ایک بہانہ تھا تھا آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے