ahmad faraz ghazal hum charaghoon ko

ahmad faraz ghazal hum charaghoon ko

ahmad faraz ghazal ہم چراغوں کوتوتاریکی سے لڑناہے فرازؔ گل ہوئے پر صبح کے آثاربن جائیں گے ہم۔ تمام عمر اسی کے خیال میں گزری فرازؔ میراخیال جسے عمر بھر نہیںآیا۔ کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔  میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے … Read more