صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گر نے نہیں دیتی ۔ نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظر وں میں

کچھ لو گ اکیلے ہو جا نے کے خوف سے ۔ بے قدرے لو گوں کے سا تھ بند ھے رہتے ہیں

تو بہ کر نے والوں کی صحبت میں بیٹھو ۔ کیو نکہ وہ سب سے زیا دہ نرم دل ہو تے ہیں

کاش کہ لو گ سمجھ سکیں کہ رشتے بنانا اصل با ت نہیں ۔ بلکہ اصل بات اُن رشتوں کو نبھا نا ہو تا ہ

